Programs from Jan 2001 to May 2009

اکادمی ادبیات پاکستان

برانچ آفس کراچی

جنوری 2001 تا مئي 2009 میں منعقد پروگراموں کی تفصیل





۱) مورخہ ۱۴ جنوری ۲۰۰۱

صد سالہ یوم ولادت حفیظ جالندھری (مرحوم) 50

صدارت: محترم جناب ڈاکٹر فرمان فتحپوری

مھمان خاص: محترم ڈاکٹر یونس حسنی

مقام: آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۲) مورخہ ۱۹ جنوری ۲۰۰۱ 50

عید ملن پارٹی سندھی۔ اردو ادیبوں کے ساتھ

صدارت؛ جناب پروفیسر آفاق صدیقی

مھمان خاص: جناب تاجل بیوس

مقام: آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۳) مورخہ ۲۲ فروری ۲۰۰۱

ادبی نشست 50

صدارت: محترمہ ڈاکٹر طاہر نگہت نیر

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۴) مورخہ ۱۶ مارچ ۲۰۰۱

ادبی نشست 50

صدارت محسن بھوپالی

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۵) مورخہ ۱۹ مارچ ۲۰۰۱

نور توحید تقریب رونمائی محمدعثمان ڈیپلائی 50

صدارت : محترم ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

مھمان خاص جناب مظہر الحق صدیقی

مقام آڈیٹوریم آرٽس ڪونسل آف پاڪستان ڪراچي 150

۶) مورخہ ۱۷ اپریل ۲۰۰۱

امیر حمزہ شنواری پر سیمینار 50

صدارت: پروفیسر عبداللہ ذاکر

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۷) مورخہ ۷۲ اپریل ۲۰۰۱

ادبی نشست 50

صدارت : پروفیسر خیال آفاقی

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۸) مورخہ ۱۱ مئی ۲۰۰۱ 50

لیکچر فیض احمد فیض

صدارت: جناب تاج بلوچ

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۹) مورخہ ۲۵ مئی ۲۰۰۱ 100

شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ کی یوم ولادت سیمینار

صدارت ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ

مھمان خصوصی سید علی میرشاہ

مقام آڈیٹوریم آمریکن کلچرل سینٹر کراچی

۱۰) مورخہ ۹ جون ۲۰۰۱ 50

نعتیہ مشاعرہ عید میلادالنبی

صدارت جناب شبنم رومانی

مھمان خاص جناب سید اصغر

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۱) مورخہ ۱۶ جون ۲۰۰۱ 50

حضرت خواجہ غلام فرید خصوصی لیکچر

صدارت: پروفیسر ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۲) مورخہ ۲۰ جون ۲۰۰۱ 50

جانباز جتوئی (مرحوم ) سیمینار

صدارت جناب نذیر لغاری

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۳) مورخہ ۲۲ جون ۲۰۰۱ 50

سیمینار شیخ ایاز اور میر گل خان نصیر

صدارت: پروفیسر شیر محمد بلوچ

مھمان خاص: محترم غلام ربانی آگرو

مقام : آڈیٹوریم خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی

۱۴) مورخہ ۳۰ جون ۲۰۰۱ 200

سیمینار استاد دامن کی یاد میں

صدارت: جناب سجاد میر

مھمان خاص: پروفیسر قلندر شاہ لکیاری

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۵) مورخہ ۱۸ جولائی ۲۰۰۱

پندرہ روزہ ادبی نشست 50

صدارت : صادق مدھوش

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۶) مورخہ ۲۰ جولائی ۲۰۰۱

سیمینار شیخ عبدالمجید سندھی 50

صدارت: علی احمد بروہی

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۷) مورخہ ۲۷ جولائی ۲۰۰۱

تقریب رونمائی لڑک اور مرک 300

صدارت محترم محمدمیاں سومرو (گورنر سندھ)

مھمان خاص: محترم سید علی میر شاہ

مقام ہوٹل آواری ٹاورز کراچی

۱۸) مورخہ ۲۱ جولائی ۲۰۰۱

"ملاقات اور مکالمہ گلنار آفرین 50

صدارت محترم محسن بھوپالی

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۹) مورخہ ۱۰ آگست ۲۰۰۱

ادبی نشست 50

صدارت : جناب ڈاکٹر یونس حسنی

مھمان خاص جناب ممتاز مھر

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۲۰) مورخہ ۱۷ آگست ۲۰۰۱

محفل مشاعرہ 150

صدارت : پروفیسر منظر ایوبی مھمان خاص تاج بیوس

سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر۔ ۵ کراچی

۲۱) مورخہ ۲۱ آگست ۲۰۰۱

تقریب رونمائی " مجھے پہچان لینا" 200

صدارت: ڈاکٹر ظفر سعید سیفی

مھمان خاص ڈاکٹر ابوالخیر کشفی

مقام ہوٹل آواری ٹاورز کراچی

۲۲) مورخہ ۱۶ ستمبر ۲۰۰۱

چائینز رائٹرس کے اعزاز میں استقبالیہ 300

صدارت جناب سید علی میر شاہ

مھمان خاص: محترم جناب مشتاق احمد یوسفی

مقام ہوٹل آواری ٹاورز کراچی

۲۳) مورخہ ۲۲ ستمبر ۲۰۰۱

ملاقات اور مکالمہ محمد علی عادل 50

صدارت جناب ڈاکٹر حسن وقار گل

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۲۴) مورخہ ۲۷ ستمبر ۲۰۰۱

یوم یکجہتی 150

صدارت : جناب ڈاکٹر حنیف فوق

مھمان خاص: غلام ربانی آگرو

مقام ہوٹل جبیس صدر کراچی

۲۵) مورخہ ۱۰ نومبر ۲۰۰۱

یوم اقبال 300

صدارت جناب آفتاب احمد خان

مھمان خاص جناب ڈاکٹر نبی بخش قاضی

مقام: خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی

۲۶) مورخہ ۲۴ نومبر ۲۰۰۱

نعتیہ مشاعرہ 50

صدارت : جناب راغب مراد آبادی

مھمان خاص سرشار صدیقی

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۲۷) مورخہ ۱۰ دسمبر ۲۰۰۱

سیمینار بیاد حضرت سچل سرمست ؒ 50

صدارت جناب تاجل بیوس مھمان خاص: میر نصرت حسین ابڑو

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۲۸) مورخہ ۲۶ دسمبر ۲۰۰۱

شکیلہ رفیق فن اور شخصیت 50

صدارت جناب ڈاکٹر جمیل جالبی

مھمان خاص: شکیلہ رفیق

مقام: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

جنوری ۲۰۰۲ تا ڈسمبر ۲۰۰۲ میں منعقد پروگراموں کی تفصیل تعداد حاضري

1) مورخہ ۱۸ جنوری ۲۰۰۲

موهيان ڪنهن نه مال کی تقریب رونمائی 300

صدارت: سید علی میر شاہ

مہمان خاص: محترم جناب لیاقت علی جتوئی

مقام: ھوٹل آواری ٹاورز کراچی

۲) مورخہ ۷ فروری ۲۰۰۲

ابوالااثر حفیظ جالندھری کی یاد میں سیمنار 50

صدارت: پروفیسر آفاق حیدر

مہمان خاص: پروفیسر ڈاکٹر یونس حسنی

مقام: اکادمی ادبیا ت پاکستان آڈیٹوریم کراچی

۳) مورخہ ۱۸ اپریل ۲۰۰۲

معماران ادب پر سیمینار علامہ آئی آئی قاضی، مولانا دین محمد 50 وفائی ، پیراحسام الدین راشدی

صدارت: پروفیسر خیال آفاقی مہمان خاص: محترم خورشید احمر

مقام: اکادمی ادبیا ت پاکستان آڈیٹوریم کراچی

۴) مورخہ ۲۰ اپریل ۲۰۰۲

لیکچر سیریز بسلسلہ سال اقبال (اقبال اور خطبات مدراس 150

پروفیسر عبداللہ ذاکر

مقام سرسید یونیورسٹی کراچی

۵) مورخہ ۱۹ مئی ۲۰۰۲

عنوان حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی قومی ادبی سیمنار

صدارت جناب محمد میاں سومرو گورنر سندھ

مھمان خاص ڈاکٹر بنی بخش خان بلوچ

مقام ہوٹل آواری ٹاورز کراچی

۶) مورخہ ۲۴ مئی ۲۰۰۲

عنوان حضرت خواجہ غلام فرید کی یاد میں سیمینار 100

صدارت جناب سجاد میر

مھمان خاص محترم علامہ محمد اعظم سعیدی

مقام بیدل لائبریری شرف آباد کلب کراچی

۷) مورخہ یکم جولائی ۲۰۰۲

عنوان ادبی نشست 50

صدارت محترمہ فردوس حیدر صاحبہ

مھمان خاص: ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی ، محترم عبدالحلیم جوش

مقام : اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۸) مورخہ ۲۹ جولائی ۲۰۰۲

عنوان خوشحال خان خٹک 200

صدارت محترم جناب جمیل الدین عالی

مھمان خاص غلام ربانی آگرو

مقام آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

۹) مورخہ ۱۲ آگست ۲۰۰۲

عنوان نیو انگلش رائٹرس پاکستان 300

صدارت سلمان طارق قریشی

مھمان خاص غازی صلاح الدین

مقام ہوٹل آواری ٹاورز کراچی

۱۰) مورخہ ۵ آگست ۲۰۰۲

عنوان ادبی نشست 50

صدارت محترم حسن عابدی

مھمان خاص محمد یامین پرتگال

مقام اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۱) مورخہ ۲۷ آگست ۲۰۰۲

عنوان : سمینار بسلسلہ سال اقبال 200

صدارت محترم جناب نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ

مقام آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

جنوری ۲۰۰۳ تا ڈسمبر ۲۰۰۳ میں منعقد پروگراموں کی تفصیل تعداد حاضري

۱) مورخہ ۲۴ جنوری ۲۰۰۳

سمینار قائد اعظم محمد علی جناح اپنے تصاویر کے آئینے میں 50

صدارت جناب قطب الدین عزیز مھمان خاص جناب کریم بخش خالد

اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۲) مورخہ ۱۴ جنوری ۲۰۰۳

الوداعی پارٹی 50

جناب رضا زین علی ڈائریکٹر ایران خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران

مقام اکادمی ادبیات پاکستان آڈیٹوریم

۳) مورخہ یکم فروری ۲۰۰۳ 50

ڈاکٹر فھمیدہ حسین کے ساتھ ادبی نشست (چین کے سفرنامہ کے حوالے سے)

صدارت جناب مصطفیٰ کریم مھمان خصوصی ڈاکٹر فھمیدہ حسین صاحبہ

مقام اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۴) مورخہ ۸ فروری ۲۰۰۳

ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ ایوارڈ شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ 50

صدارت جناب مظہرالحق صدیقی وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی

مقام انسٹیٹوٹ آف سندھ الاجی جامشور سندھ

۵) مورخہ ۱۰ فروری ۲۰۰۳

ممتاز مشتشرق ڈاکٹر این اے میری شمل ادبی ریفرنس 50

صدارت ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مھمان خاص : محترمہ مھتاب اکبر راشدی

مقام اکادمی ادبیات پاکستان آڈیٹوریم

۶) مورخہ ۲۰ فروری ۲۰۰۳

فیض احمد فیض 50

صدارت جنبا شان الحق حقی

مھمان خاص جناب مشتاق احمدیوسفی

مقام آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

۷) مورخہ یکم مارچ ۲۰۰۳

سرسید احمد خان پر لیکچر 50

صدارت جناب پیرزادہ عاشق کیروانی

مھمان خصوصی جناب ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی

مقام : آڈیٹوریم اکادمی ادبیا ت پاکستان کراچی

۸) مورخہ ۱۵ اپریل ۲۰۰۳

شیخ ایاز کی یاد میں سیمینار 200

صدارت جناب محسن بھوپالی

مھمان خاص جناب امیتاز شیخ صوبہ وزیر حکومت سندھ

مقام آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

۹) مورخہ ۳ مئی ۲۰۰۳

رحمن بابا کی یاد میں سیمنار 150

صدارت جناب افضل خان لالا سابق وفاقی وزیر حکومت پاکستان

مھمان خاص پروفیسر عبدالوھاب وائس چانسلر محمدجناح یونیورسٹی

مقام محمد جناح یونیورسٹی کراچی

۱۰) مورخہ ۷ جون ۲۰۰۳

وارث شاہ کی یاد میں سیمینار 50

صدارت جناب حافظ محمد بخش خاصخیلی

مھمان خصوصی جناب سجاد میر

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

۱۱) مورخہ ۲۴ جون ۲۰۰۳

مادر ملت محترمہ فاطہ جناح بیداری خواتین اور تحریک پاکستان 200

صدارت محترمہ مریم فاروقی

مقام آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

۱۲) مورخہ ۷ جون ۲۰۰۳

جام درک کی یاد میں سیمینار 50

صدارت جناب غلام ربانی آگرو

مھمان خاص: جناب شوکت جمال

مقام آڈیٹوریم اکادمی ادبیات پاکستان کراچی

جنوری ۲۰۰۴ تا ڈسمبر ۲۰۰۴ میں منعقد پروگراموں کی تفصیل حاضري تعداد

۱ ) مورخہ ۵ جنوری ۲۰۰۴

ادبی ریفرنس علی احمد بروہی (مرحوم) 50

صدارت: محترم جناب ڈاکٹر سلیمان شیخ

مہمان خاص: محترم پروفیسر آفاق صدیقی

مقام: اکادمی ادبیا ت پاکستان آڈیٹوریم کراچی

۲) مورخہ ۲۳ جنوری ۲۰۰۴

ادبی ریفرنس علامہ غلام مصطفیٰ قاسمی مرحوم ) 50

صدارت: جناب سید علی میر شاہ

مہمان خاص: جناب ڈاکٹر شریف میمن

مقام: اکادمی ادبیات پاکستان آڈیٹوریم کراچی

۳) مورخہ ۲۷ جنوری ۲۰۰۴

تقریب تعارف "جلتی ہوا کا گیت" محترمہ ڈاکٹر ثروت زہرا 200

صدارت: محترم جناب ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مقام: صادقین اسکول آف آرٹ نزد نیپا چورنگی گلشن اقبال کراچی

۴) مورخہ ۶ مارچ ۲۰۰۴

ادبی ریفرنس نگار صبھائی (مرحوم) 50

صدارت: جناب مسلم شمیم مہمان خاص: جناب تقی کمال

مقام: اکادمی ابیات پاکستان آڈیٹوریم کراچی

۵) مورخہ ۲۴ ستمبر ۲۰۰۴

ادبی ریفرنس جناب اشفاق احمد (مرحوم) 150 صدارت: جناب اسد محمد خان مہمان خاص: ڈاکٹر انور سجاد ،

مقام: سٹی آفسرزکلب کشمیر روڈ کراچی

۶) مورخہ ۱۹ اکتوبر۲۰۰۴

ادبی اوطاق 150

صدارت؛ محترم جناب محسن بھوپالی

مقام: سٹی آفسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۷) مورخہ ۹ نومبر ۲۰۰۴

"ڈاکٹر علامہ اقبال" کی یوم والادت پر تقریب 150

صدارت: جناب انور سجاد

مہمانان خصوصی: جناب نعمت اللہ خان ناظم سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی

جناب پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی

مقام: سٹی آفسر کلب کشمیر روڈ کراچی

۸) مورخہ ۲۹ نومبر ۲۰۰۴

فیض احمد فیض کی یاد میں "بیاد فیض " 150

صدارت: ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مہمان خاص جناب محمود شام

مقام سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۹) مورخہ ۳ دسمبر ۲۰۰۴

ادب اور عصر نور سیمینار 150

صدارت: محترم جناب غلام ربانی آگرو

مہمان خاص پروفیسر آفاق صدیقی

مقام: آمریکن کلچرل سینٹر کراچی

۱۰) مورخہ ۱۸ دسمبر ۲۰۰۴

محترمہ ادا جعفری کمال فن ایوارڈ ۲۰۰۳ کی تقریب

اکادمی ادبیات پاکستان

برانچ آفس کراچی

جنوری ۲۰۰۵ تا ڈسمبر ۲۰۰۵ میں منعقد پروگراموں کی تفصیل تعداد حاضري

۱) مورخہ ۱۱ جنوری ۲۰۰۵

"ادبی اوطاق " غلام نبی گل" ایک شام " 150

صدارت: جناب شمشیر الحیدری مہمان خاص: جناب تاجل بیوس

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۲) مورخہ ۱۸ جنوری ۲۰۰۵

جوش ملیح آباد، پروین شاکر، استاد دامن، 150

میر گل خان نصیر کی یاد میں تقریب

صدارت: پروفیسر ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مہمان خاص: جناب محمد عبدالرؤف صدیقی وزیر داخلہ حکومت سندھ

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۳) مورخہ ۴ فروری ۲۰۰۵

ادبی اوطاق خیال آفاقی کی کتاب"رود خیال" کی رونمائی 150

صدارت: جناب محسن بھوپالی مہمان خاص:جناب جاذب قریشی

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۴) مورخہ ۲۸ فروری ۲۰۰۵

ادبی ریفرنس جناب مشفق خواجہ (مرحوم) 150

صدارت: پروفیسر ڈاکٹر فرمان فتح پوری مھمان خاص: ڈاکٹر جمیل الدین عالی

مقام: سٹی آفیسرزکلب کشمیر روڈ کراچی

۵) مورخہ ۲ مارچ ۲۰۰۵

سیمینار شیخ ایاز (مرحوم ) کی یاد میں 150

صدارت: جناب نورالدین سرکی مہمان خاص: جناب مسلم شمیم

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۶) مورخہ ۱۹ مارچ ۲۰۰۵

تقریب تقسیم اعزازت کراچی 300

صدارت: جناب ڈاکٹر عشرت العباد گورنر سندھ

مقام: نیپا آڈیٹوریم گلشن اقبال کراچی

۷) مورخہ ۳۱ مارچ ۲۰۰۵

ادبی اوطاق جناب تاجل بیوس مہمان 150

صدارت: جناب شمشیر الحیدری مہمان خاص: جناب محسن بھوپالی

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۸) مورخہ ۱۴ اپریل ۲۰۰۵

"ادبی اوطاق" محترمہ محمودہ غازیہ کے کتاب 150

"اعتبار کیوں نہیں کرتے"

صدارت: جناب محسن بھوپالی مہمان خاص: جناب سید اظفر رضوی

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۹) مورخہ ۳۰ اپریل ۲۰۰۵

سیمینار شاہ عبداللطیف اور عصر حاضر 150

صدارت: پروفیسر آفاق صدیقی مہمان خاص: ڈاکٹر عبدالغفار سومرو

مقام: سٹی آفیسر کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۰) مورخہ ۱۴ مئی ۲۰۰۵

ادبی اوطاق محترمہ زیب النساء زیبی کی کتاب "تیری یاد آتی ہے" 150

صدارت: جناب محسن بھوپالی مہمان جناب نقاش کاظمی

مقام؛ سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۱) مورخہ ۲۲ جون ۲۰۰۵

ادبی اوطاق محترمہ نذیر ناز کی کتاب (غزل کیوں نہ کہوں) 150

صدارت: جناب شمشیر الحیدری ھمان خاص: محترم این ڈی جتوئی

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۲) مورخہ ۱۶ جولائی ۲۰۰۵

علامہ اقبال کی یاد میں ایک سیمینار 300

صدارت: محترم جناب اقبال محسن

مھمان خاص محترم جناب سید موسیٰ حسینی

مقام: ہوٹل ریجنٹ پلازہ کراچی

۱۳) مورخہ ۲۱ جولائی ۲۰۰۵

ادبی ریفرنس محترم جمال پانی پتی (مرحوم) 150

صدارت: جناب ڈاکٹر جمیل الدین عالی

مقام: سٹی آفسیرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۴) مورخہ ۱۳ آگست ۲۰۰۵

یوم آزادی کے حوالے سے سیمینار اور اردو۔ سندھی مشاعرہ 150

صدارت : محترم پروفیسرڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی

مھمان خاص: پروفیسر ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۵) مورخہ ۲۰ آگست ۲۰۰۵

امیر حمزہ شنواری کی یاد میں سیمینار 300

صدارت: محترم طاہر آفریدی مہمان خاص: محترم جناب غلام ربانی آگرو

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۶) مورخہ ۲ ستمبر ۲۰۰۵

محترمہ ریحانہ قمر کی اعزاز میں استقبالیہ 300

صدارت: ڈاکٹر منظور احمد مھمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی

مقام ہوٹل آواری ٹاورز خورشید محل کراچی

۱۷) مورخہ ۸ ستمبر ۲۰۰۵

ادبی اوطاق سلطان رشک کی اعزاز میں استقبالیہ 150

صدارت: محترم سرشار صدیقی مھمان خصوصی جناب پروفیسر سحر انصاری

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۸) مورخہ ۱۰ آکتوبر۲۰۰۵

ادبی ریفرنس جناب حسن عابدی مرحوم کی یاد میں 150

صدارت : محترم احمد علی خان

مھمان خاص: محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیقی

مقام سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۹) مورخہ ۲۲ آکتوبر۲۰۰۵

ادبی ریفرنس ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان (مرحوم) 150

صدارت: محترم جناب ڈاکٹر جمیل جالبی مھمان خاص: مظہرالحق صدیقی

مقام: سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۲۰) مورخہ ۲۸ آکتوبر۲۰۰۵

ادبی ریفرنس جناب شان الحق حقی (مرحوم) 150

صدارت؛ جناب پروفیسر ڈاکٹر فرمان فتحپوری

مھمان خاص: پروفیسر ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مقام؛ سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۲۱) مورخہ ۹ نومبر۲۰۰۵

یوم اقبالؒ 200

صدارت: پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم ملک

مھمان خاص: محترم جاذب قریشی

مقام : آڈیٹوریم وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کراچی

۲۲) مورخہ ۱۱ دسمبر۲۰۰۵

محترمہ شہناز شورو کے کتاب "زوال دکھ" 300

صدارت: پروفیسر ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مھمان خاص : پروفیسر آفاق صدیقی

مقام؛ ہوٹل آواری ٹاورز خورشید محل ہال کراچی

۲۳) مورخہ ۳۱ دسمبر ۲۰۰۵

چین سے آئے ہوئے مھمان ادیبوں کے اعزاز میں استقبالیہ 300

صدارت جناب مشتاق احمد یوسفی

مھمان خاص جناب محمد عبدالرؤف صدیقی وزیر داخلہ حکومت سندھ

مقام: ہوٹل آواری ٹاورز خورشید محل ہال کراچی

اکادمی ادبیات پاکستان

برانچ آفس کراچی

جنوری ۲۰۰۶ تا اپریل ۲۰۰۶ میں منعقد پروگراموں کی تفصیل حاضري تعداد

۱۔ مورخہ ۱۱ مارچ ۲۰۰۶

ادبی اوطاق پروگرام سندھ ریڈرس کلب کے تعاون کے 300

کتاب "اندر جي اچھل " مقام ہوٹل آواری ٹاورز کراچی۔

۲۔ ۲۲ مارچ ۲۰۰۶

خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے تعاون کے 300

" شاھ عبداللطیف بھٹائیؒ اور صوفیائے سندھ کے کلام میں امن کا پیغام ""

آڈیٹوریم خانہ فرہنگ ایران کراچی

صدرات وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی جناب مظہر الحق صدیقی

۳۔ مورخہ ۳۱ مارچ ۲۰۰۶

سندھی ادب ماضی حال اور مستقبل پر ایک سیمینار 150

صدارت غلام رباني آگرو

مقام سٹی آفسر کلب کراچی۔

۴ مورخہ ۱۳ مئی ۲۰۰۶

ادبی اوطاق پروفیسر آفاق صدیقی کے ساتھ شام 150

صدارت جناب حامد خان مھمان خاص ڈاکٹر ذوالفقار سیال سیکریٹری سندھی ادبی سنگت مقام سٹی آفیسر کلب کشمیر روڈ کراچی

۵۔ مورخہ ۲۵ مئی ۲۰۰۶

جناب ذکی عثمانی کے دوشعری مجموعی تقریب پذیرائی 150

صدارت جناب سرشار صدیقی مھمان خاص جناب عبدالرؤف صدیقی

مقام صادقین گلشن اقبال کراچی

۶۔ مورخہ ۱۸ مئی ۲۰۰۶

ایران سے آئے ہوئے اہل قلم کے اعزاز میں چائے پارٹی 300

صدارت ڈاکٹر حمید کھوڑو وزیر تعلیم حکومت سندھ

مھمان خاص جناب مظہر الحق صدیقی وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی

مقام ہوٹل آواری ٹاورز کراچی

۷۔ مورخہ ۱۹ جون ۲۰۰۶

عنوان: ہندستان سے آئے مہمان اقبال مجید کے اعزاز میں استقبالیہ 150

صدارت : جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد علی صدیقی

مھمان خاص اقبال مجید

مقام : سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۸۔ مورخہ یکم جولائی ۲۰۰۶

عنوان سید علی اکبر شاہ مذاکرہ بیاد 300

صدارت : محترم جناب مظہرالحق صدیقی ، وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی

مھمان خصوصی جناب نبی بخش جسٹس رٹائرڈ

مقام: ہوٹل آواری ٹاورز کراچی

۹۔ مورخہ ۱۲ جولائی ۲۰۰۶

عنوان: احمد ندیم قاسمی کی یاد تعزیتی ریفرنس 150

صدارت: ڈاکٹر جمیل الدین عالی

مھمان خاص؛ ڈاکٹر فرمان فتح پوری

مقام سٹی آفیسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۰۔ مورخہ ۳۱ جولائی ۲۰۰۶

عنوان خواجہ غلام فرید ، مست توکلی ابراہیم منشی کی یاد میں سیمینار 100

صدارت : جناب علامہ محمد عظم سعیدی

مھمان خاص: جناب سعید خاور

مقام سٹی آفسرز کلب کشمیر روڈ کراچی

11. مورخہ ۱۱ آگست ۲۰۰۶

عنوان: تعارفی تقریب زرافت ، جوئے لطافت 150

صدارت: ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی

مھمان خاص جناب محمد عبدالرؤف صدیقی وزیر داخلہ حکومت سندھ

مقام سٹی آفسر کلب کشمیر روڈ کراچی

۱۲۔ مورخہ ۱۲ آگسٹ ۲۰۰۶

عنوان : جشن آزادی مشاعرہ 300

صدارت: پروفیسر سید قلندر شاہ لکیاری

مھمان خاص: جناب محمد مٹھل جھتیال

مقام؛ انسٹیٹوٹ آف سندھ الاجی جامشورو سندھ